• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکس ریڈ اسنوکر: حسنین، احسن، آصف کی عمدہ کارکردگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد حسنین، احسن رمضان اور محمد آصف نے سکس ریڈ اسنوکر میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ بحرین کے دارالحکومت مانامہ میں محمد حسنین نے مصر کے محمد عبدالقادر کو 0-4 ،احسن رمضان نے عمان کے سمیع الحمراشدی اور بحرین کے عبداللہ محمد کو 0-4 سے زیر کیا۔ محمد آصف نے آئرلینڈ کے جے چوپڑا کو 0-4 سے ہرایا ۔
اسپورٹس سے مزید