• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 گھنٹے میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق، 24 زخمی

چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک بارشوں سے 216 افراد جاں بحق اور 582 زخمی ہو چکے ہیں۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 26 جون سے اب تک بارشوں سے 779 مکانات گر چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید