• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب دمشق میں سرمایہ کاری فورم کا انعقاد کرے گا

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب شام کی معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے شام میں پائیدار معاشی ترقی کا اہتمام کرے گا۔ اس سلسلے میں سعودی سرمایہ کاری کی وزارت نے کہا ہے کہ سعودی عرب دمشق میں سرمایہ کاری فورم کا انعقاد کرے گا۔ تاکہ ممکنہ سرمایہ کاروں کو اس سلسے میں متوجہ کیا جا سکے۔ تاہم سعودی سرمایہ کاری وزارت کے اس بیان میں کوئی متعین تاریخ یا مہینہ کا ذکر نہیں کیا گیا کہ شام میں سرمایہ کاری کے لیے یہ کوششیں کب سے روبہ عمل ہوسکیں گی۔

دنیا بھر سے سے مزید