• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد،سنگین جر ائم میں ملو ث47 مجرمان سمیت54جر ائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کریک ڈاون ،سنگین جرائم میں ملوث 47مجرمان سمیت 54جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا گیا۔