• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالہ لئی میں نہانے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نالہ لئی میں نہانے والے 2افراد کوگرفتارکرلیاگیا،تھانہ گنج منڈی پولیس کے مطابق بوجہ مون سون سیلاب الرٹ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے لئی نالے میں نہانے پر پابندی لگارکھی ہے عقب محلہ ناولٹی نالہ لئی کے اندر وکیل خان اورخلیل الرحمان نہا رہے تھے جن دونوں کو قابوکرلیاگیا،پولیس نے دونوں ملزموں کے خلاف دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید