راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے میٹرک 2025 کا شاندار رزلٹ پیش کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ نہ صرف فرض شناس ہیں بلکہ اپنی نئی نسل کےمستقبل کو تابناک بنانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ان خیالات کا اظہار سکول ایجوکیشن پینشنرز ایسوسی ایشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل محمد شفیق بھلوالیہ نے اپنے اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ حقیقی معنوں میں اساتذہ نہ صرف معماران قوم ہیں ۔