• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حساب کتاب …

کل تین افراد کے اعزاز میں تقریب ہوئی۔

ایک کھلاڑی تھا جس نے کوئی نیا ریکارڈ بنایا۔

ایک فنکار تھا جس کی نئی فلم ریلیز ہوئی۔

اور تیسرا میں تھا جس کی نئی کتاب شائع ہوئی، ڈوڈو نے بتایا۔

واہ، میں نے تعریف کی، مہمان خصوصی کون تھا؟

مہمان خصوصی منسٹر صاحب تھے، ڈوڈو مسکرایا۔

انہوں نے کچھ نہ کچھ دینے کا اعلان کیا ہوگا،

میں نے اندازہ لگایا۔

ہاں۔ کھلاڑی کو پلاٹ دیا

اور فنکار کو ایک کروڑ کا چیک دیا، ڈوڈو نے آگاہ کیا۔

اور تمہیں کیا دیا؟ میں نے پوچھا۔

ڈوڈو نے کہا،

مجھے مبارک باد دی۔

تازہ ترین