ہماری مملکت ہے، چشمِ بددور
سیاسی اور جمہوری ریاست
ہر آزادی میسّر ہے عمل کی
نہیں زیرِنگیں اہلِ سیاست
وزیرِ اعظم نے انہیں لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے پر شاہ زیب کے لیے اعلان کی گئی انعامی رقم 50 لاکھ روپے کا چیک دیا۔
ممبئی کی عدالت نے اداکارہ رہا چکرورتی کو آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہنوں کی جانب سے دائر کیس میں نوٹس جاری کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہاں لوگ دو چہرے رکھتے ہیں، سامنے کچھ اور پیٹھ پیچھے کچھ اور
کیا آپ آج اپنا وقت بچا کر مستقبل میں استعمال کرنا چاہیں گے؟ اگر ہاں تو اِس کے لیے ٹائم بینک کو حقیقیت میں ڈھالا جا رہا ہے۔
پاکستان کے مشہور گلوکار اور نغمہ نگار شمعون اسماعیل نے زندگی میں نئی شروعات کااعلان کر دیا۔
مقدمے میں ملوث صولت مرزا کو عدالت نے 1999ء میں سزائے موت سنائی تھی
ایرانی ترجمان دفتر خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات کوئی مداخلت نہیں کی۔
لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی کے شواہد منظر عام پر آگئے۔
بھارتی ایوانوں اور میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بڑھنے لگا ہے۔
ایمان مزاری نے کہا کہ ہم وائس چانسلر کے پاس ملاقات کے لیے جارہے ہیں تاکہ معاملات حل ہوسکیں۔
ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی درخواست پر پولیس نے 55 سے 60 طلباء کو گرفتار کر کے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا ہے۔
آسٹریلوی صحافی مالکولم کون Malcolm Conn نے ویسٹ انڈیز کرکٹ کی تباہی میں بی سی سی آئی کو بھی ذمے دار ٹھرادیا۔
حج 2026ء کے اخراجات دو اقساط میں وصول کیے جائیں گے، اخراجات کی پہلی وصولی اگست کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم ہمیشہ سے اپنے آپ کو قانون کے سامنے پیش کرتے ہیں
امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ کراچی کے اختیارت پر کسی کو ناگ بن کر بیٹھنے نہیں دیں گے۔
علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ایک بندہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ بھی ہیں اور نائب وزیراعظم بھی، اسحاق ڈار شوگر بورڈ کے ایڈوائزر اور چیئرمین بھی ہیں