• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ جونیئر اسکواش: پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

—جنگ فوٹو
—جنگ فوٹو

پاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

پری کوارٹر فائنل میں پاکستان نے پولینڈ کو شکست دے دی۔

عبداللّٰہ نواز اور انس علی شاہ نے اپنے اپنے میچز جیت کر پاکستان کو فیصلہ کن برتری دلائی۔

عبداللّٰہ نواز نے یان سمبورسکی کو 12-10، 4-11، 11-8 اور 11-2 سے شکست دی۔

انس علی شاہ نے فرانسچک میکیونچ کو 11-7، 9-11، 10-12، 11-5 اور 11-3 سے ہرایا۔

کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید