• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا: جنگلات میں سائنسدانوں نے نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا

تصویر، اسکرین گریب
تصویر، اسکرین گریب

آسٹریلیا کے بارشی جنگلات میں سائنسدانوں نے نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ کیڑا دکھنے میں تتلی اور ٹڈے جیسا ہے اور اس کی جسامت غیر معمولی ہے۔

آسٹریلین یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں دریافت کیا جانے والا اب تک کا سب سے وزنی کیڑا ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس کیڑے کا وزن 44 گرام اور لمبائی تقریباً 16 انچ ہے۔

سوشل میڈیا پر بھی اس کیڑے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس پر صارفین بھی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید