• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں آئرلینڈ پہنچ گئی۔

پاکستان ویمنز ٹیم آئر لینڈ ویمن ٹیم سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔

پاکستانی ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ کل سے پریکٹس کرے گی۔

پاکستان اور آئر لینڈ ویمنز کے درمیان پہلا میچ بدھ کو ہو گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید