پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا۔
قومی کرکٹرز کو اگست کے مہینے میں این او سی جاری کرنے کی پی سی بی نے فہرست جاری کر دی۔
عماد وسیم اور محمد عامر کو دی ہنڈرڈ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔
شرجیل خان کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز آسٹریلیا کے لیے این او سی جاری ہوا ہے۔
نسیم شاہ محمد عامر افتخار احمد کو سی پی ایل کے لیے جبکہ فہیم اشرف اور خوشدل شاہ کو بی پی ایل کے لیے این او سی جاری ہوا ہے۔