گجرات (نمائندہ جنگ) سرائے عالمگیر میں جواء کھیلتے 4 افراد پکڑے گئے، پولیس نے پرانی جہلم میں جواء کھیلتے ہوئے محمد اسماعیل عرف پنوں وغیرہ 4 افراد کو گرفتار کر کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم 8140روپے، موبائل فونز اور جواء کھیلنے والے آلات برآمد کرکے مقدمہ درج کرکے ملزمان کوجیل بھیج دیا۔