• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، 3 افراد نے گھر گھس کر اہل خانہ کو تشدد کر کے زخمی کر دیا

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈنگہ میں 3 افراد نے گھر گھس کر اہل خانہ کو تشدد کر کے زخمی کر دیا،  گاؤں مٹوانوالہ میں اشفاق وغیرہ 3 افراد نے محمد اصغر کے گھر گھس کر اسے، اس کی بیوی، بیٹیوں اور بیٹے تشدد کر کے زخمی کر دیا، پولیس نےملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین