• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں یومِ آزادی کی پرچم کشائی کی تقریب کا شاندار انعقاد

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو ہیڈکوارٹر میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے پر وقار اور شاندار پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ لیسکو کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد رمضان بٹ نے پرچم کشائی کی اور لیسکو سیکیورٹی کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔چیف ایگزیکٹو لیسکونے یادگارِ آزادی کے طور پر پودا لگایا اور جشنِ آزادی کا کیک کاٹ کر وطنِ عزیز کی سلامتی، خوشحالی اور قوم کے لیے دعا کی۔
لاہور سے مزید