• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کے مکمل نفاذ سے ہی پاکستان بنانے کا مقصد پورا ہوگا،مولانامحمدامجدخان

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسلام کے مکمل نفاذ سے ہی پاکستان بنانے کا مقصد پورا ہوگا جمعیت اس مقصد کےلئے پارلیمنٹ میں اور اس سے باہر پرامن جدوجہد میں مصروف ہے ۔ یہ باتیں جے یوآئی کےمرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانامحمدامجدخان نے یوم آزادی کے موقع پر چوبرجی ۔عبد الکریم روڈ اورمختلف تقریبات سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہیں اس موقع پر حافظ ابراہیم ۔مولانا حمزہ ۔ حافظ الصمد ۔صاحبزادہ فیض الرحمن درخواستی۔ صاحبزادہ محمود میاں حافط حسین ۔ قاری عمیر۔حافظ حسن اور دیگر موجود تھے۔
لاہور سے مزید