• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیسپاک میں یوم آزادی کی تقریب

لاہور(پ ر)یوم آزادی کے موقع پر نیسپاک میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدرارت مینیجنگ ڈائریکٹر نیسپاک جناب زرغام اسحاق خان نے کی جبکہ کمپنی کے سینئر افسران نے شرکت کی اس موقع پر ایم ڈی نیسپاک نے قومی پرچم لہرایا اور تمام حاظرین نے قومی ترانہ پڑھا۔ آخر میں، ایم ڈی نیسپاک نے سینر افسران کے ساتھ کیک کاٹا۔
لاہور سے مزید