• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

لاہور(پ ر) یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنزکے زیر اہتمام پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی۔ تقریب میں چیئرپرسن یونیک گروپ سعدیہ خرم، وائس چیئرمین یونیک گروپ عفیف اشرف صدیقی، ڈائریکٹر یونیک گروپ پروفیسر وسیم انور چوہدری اورایڈیشنل ڈائریکٹر یونیک گروپ محمد عبداللہ کے علاوہ اساتذہ کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔
لاہور سے مزید