کوئی شاطر سیاست میں گھُسا تو
کبھی ہم نے اُسے روکا نہ ٹوکا
ہمیں ہے جھوٹ سُننے کا بہت شوق
بڑی رغبت سے ہم کھاتے ہیں دھوکا
دادو میں کار کنوں سے خطاب کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا تھا کہ صبرکریں، جلد فاطمہ بھٹو آرہی ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے متاثرین سیلاب سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کےتباہ کن اثرات جھیلنے والوں کے لیے دعاگو ہیں۔
ان خیالات کا اظہار وانگ یی نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے نئی دلی میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
دریائے سندھ میں کالا باغ، چشمہ اور تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کے سیلاب برقرار ہیں جبکہ تربیلا اور گڈو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
سابق کپتان بابر اعظم امریکہ سے براستہ دبئی لاہور واپس پہنچ گئے۔
برٹش میڈیا نے ماہ نور چیمہ کے آئی کیو لیول کو اسٹیفن ہاکنگ سے بھی زائد قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ پوسٹل بیلٹ ختم کرنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا جائے گا۔
یوکرینی صدر کے دورہ واشنگٹن میں جرمنی، برطانیہ، فرانس، اٹلی اور فن لینڈ کے رہنما بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا۔
سوات اور مالاکنڈ میں سرکاری اور نجی اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم سب پائیدار امن کے لیے کام کرنے کے ساتھ فوری جنگ بندی کو ترجیح دیں گے۔
بالی ووڈ اداکار فیصل خان نے عامر خان پر مزید الزامات لگائے ،جس کے بعد دونوں میں اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق راجکمار کانتیوال راجستھان آرمیڈ کانسٹیبلری (آر اے سی) کا اہلکار تھا، اس کی 7 سال قبل کووِتا دیوتھیا نامی خاتون سے شادی ہوئی تھی، دونوں دو سال سے علیحدہ رہ رہے تھے۔
ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں موصولی کے اعداد و شمار جاری کردیے ۔