• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر امریکا کا اظہار افسوس

پاکستان میں سیلاب سے بڑی تعداد میں اموات اور تباہی پر امریکا نے اظہار افسوس کیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے متاثرین سیلاب سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کے تباہ کن اثرات جھیلنے والوں کے لیے دعاگو ہیں۔

قبل ازیں ایران اور سعودی عرب نے بھی پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید