• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔

ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کے ڈپازٹ کی درجہ بندی میں ایک درجے اضافہ کیا ہے۔

موڈیز کا یہ فیصلہ ایک ہفتے قبل پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کرنے کا عکاس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید