زمیں پر تو یہ ہے نایاب یارب!
گھٹائوں کو ملا پانی کہاں سے
سمندر سے نہیں آیا ہے سیلاب
ہُوا ہے ہم پہ نازل آسماں سے
میرا خیال ہے انسان سے بڑا شیطان کوئی نہیں: صبا قمر
متحدہ، مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
آئندہ چند برسوں میں مزید 20 لاکھ لوگ دائمی درد کا شکار ہو جائیں گے۔
دہشت گردوں کے ماہ رمضان کے تقدس کے پامال سے واضح ہے ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: آئی ایس پی آر
پروگرام کے دوران بدانتظامی، متنازع بیانات اور سیاسی احتجاج نے حکومتی بیانیے پر سوالات کھڑے کر دیے۔
گیٹ وک ہوائی اڈے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک بندوق بردار شخص کو مشکوک جان کر گرفتار کرلیا۔
لاکھوں ویب سائٹ کے لیے سیکیورٹی، کارکردگی اور روٹنگ کے لیے خدمات فراہم کرنے والے ادارے کلاؤڈ فلیئر کو بندش کا سامنا کرنا پڑے تو انٹرنیٹ کو بہت بڑے خلل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
نائجیریا میں 7 افراد کو ایک مبینہ آن لائن فراڈ کمپاؤنڈ سے گرفتار کر لیا گیا، جو برطانیہ کے شہریوں کو نشانہ بنا رہا تھا۔
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر ہمارے اندرونی معاملات ٹھیک ہوتے تو بانی پی ٹی آئی جیل میں نہ ہوتے۔
انہوں نے کہا کہ مالی سال 2019ء کے بعد کووڈ، عالمی اجناس کی منہگائی اور جغرافیائی کشیدگی نے پاکستانی معیشت پر گہرا اثر ڈالا ہے۔
آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو کم عمر شادی رجسٹر کرنے پر 1 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔
یہ پانچواں موقع ہے جب ٹائمز اسکوائر پر ایک روزہ باجماعت تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے۔
علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں معذرت کر کے بڑا پن کا مظاہرہ کیا ہے: بیرسٹر گوہر علی خان
اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔