• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات جیل کے10قیدیوں کی میٹرک میں کامیابی

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات جیل میں  عبداللہ نے 1100میں سے 653، مبشر اقبال نے 630، عثما ن بشیر نے 636، جنید عباس نے 618، اسلم عمر نے 606، محمد عدنان نے 627، علیم احمد نے 557، طیب نثار نے 561، ساجد محمود نے 546 اور جمال حسن نے 535نمبر حاصل کئے ہیں۔ 
تازہ ترین