• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر رانا قمرعباس پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول لاڑ تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈاکٹر رانا قمر عباس کو گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول لاڑ کا پرنسپل تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی اس اہم تعیناتی پر تعلیمی حلقوں، سول سوسائٹی، طلبہ و طالبات اور اہلِ علاقہ کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا اور انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔
ملتان سے مزید