ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈائولینس نےملتان شہر کے وسط میں اپنا سب سے بڑے ایکسپیریئنس سٹور قائم کر لیا، 9,000 مربع فٹ رقبے پر پھیلی جدید عمارت میں ڈاؤلینس کی مصنوعات کی مکمل رینج دستیاب ہے جن میں ریفریجریٹرز، ایئر کنڈیشنرز، واشنگ مشینیں، مائیکرو ویو اوون، ٹیلی ویژنز، واٹر ڈسپینسرز اور چھوٹے گھریلو آلات شامل ہیں۔