• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ،3افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقہ فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا مقتول ملک عدیل چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے سیکرٹری ملک نصیر احمد کا بیٹا تھا پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا پولیس کو اطلاع ملی کہ تین نامعلوم مسلح افراد نے  نوجوان پر فائرنگ کر دی اطلاع پر پولیس نفری موقع پر پہنچی تو ملک عدیل کے سر میں گولی لگی ہوئی جبکہ رپیٹر ڈیڈ باڈی کے ساتھ پڑا ہوا تھا پولیس کے مطابق معاملہ مشکوک لگتا ہے۔
ملتان سے مزید