• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ آج ویمن یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

ملتان( سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی آج (جمعہ کو) ویمن یونیورسٹی ملتان کا دورہ کریں گے، یونیورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ جشن میلاد البنیﷺ کے سلسلے میں ہونے والی سیرتؐ کانفرنس اور یوم دفاع پاکستان کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
ملتان سے مزید