• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش گرفتار، شراب کی 176 بوتلیں برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ دہلی گیٹ نےبدنام زمانہ منشیات فروش اورنگزیب کو گرفتار کرکے 176بوتل شراب برآمد کرلی،گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ دہلی گیٹ میں مقدمہ درج کرکے کارروائی پولیس کی جارہی ہے۔
ملتان سے مزید