کرچکے ہیں محو ہم اُن کے اصولا
رہ گئی ہے قائدِاعظم کی یاد
خواب اُن کے، آج بھی بس خواب ہیں
ملک زندہ باد، ملّت زندہ باد
حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری شنگھائی سے بیجنگ پہنچ گئے، وہ آج چینی وزرا سے ملاقات کریں گے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو کی دھمکیاں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، نیتن یاہو کو حساب دینا ہوگا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ انہیں ایک موقع ملا تھا اسی لیے کارروائی کی۔
امریکی صدر اور نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد پر تنظیم کے کارکنوں نے فلسطین کی آزادی کے ساتھ صدر ٹرمپ کے خلاف بھی نعرے لگادیے۔
آج مختلف تقریبات میں بابائے قوم کو بھرپور طریقے سے خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
نیپال کے سپریم کورٹ کی سابق چیف جسٹس سوشیلا کرکی (Sushila Karki ) نے عبوری حکومت سنبھالنے پر آمادگی ظاہر کردی جبکہ فوج نے فسادات اور ہنگامہ آرائی پر قابو پالیا ہے۔
اسرائیل کے یمن کے دارلحکومت صنعا اور الجوف صوبے پر حملے میں 35 افراد جاں بحق ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ دریا کا راستہ روکنا قدرت سے مقابلہ کرنا ہے، کنٹونمنٹ ایریاز میں گرین بیلٹ پر پارکنگ بنانے سے پانی پھیلا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کا اثر جام شورو، ٹھٹھہ اور سجاول میں بھی رہے گا۔
امریکی ریاست یوٹاہ میں فائرنگ سے صدر ٹرمپ کے ساتھی اور قدامت پسند تجزیہ کار چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔
ملتان کے علاقے جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، کشتی میں 19 افراد سوار تھے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ خطے میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، ہم برادر ملک قطر کے ساتھ ہیں۔
عراقی ایئر فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محند غالب محمد رد الاسد جو دورہ پاکستان پر ہیں انھوں نے بدھ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔
مشہور امریکی ریپر کی گاڑی سے گلی، سڑی اور مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی، 20 سالہ ڈیوڈ انتھونی بروک اس وقت اپنے نئے البم کی تشہیر کیلئے ورلڈ ٹور پر ہیں۔
چین نے قطر کے دارالحکومت دوہا پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے قطر کی آزادی و خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔