• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن، ٹرمپ کے عشایئے میں مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرے

تصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
تصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عشایئے میں جنگ مخالف تنظیم ’’کوڈ پنک‘‘ کے مظاہرین نے احتجاج کیا۔

ریسٹورنٹ جنگ مخالف تنظیم ’’کوڈ پنک‘‘ کے فلسطین کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا۔

امریکی صدر اور نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد پر تنظیم کے کارکنوں نے فلسطین کی آزادی کے ساتھ صدر ٹرمپ کے خلاف بھی نعرے لگادیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید