• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلابی صورتِحال، گرین لائن ایکسپریس کی روانگی میں تاخیر

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں سیلابی صورتِ حال کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔

کراچی سے ریلوے ترجمان کے مطابق گرین لائن ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہو گی۔

ریلوے ترجمان کے مطابق گرین لائن ایکسپریس 10 کے بجائے رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔

واضح رہے کہ سیلابی صورتِ حال کے باعث ٹرین سروس متاثر ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید