• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ آگ میں جل رہا ہے، اسرائیل پیچھے نہیں ہٹے گا: اسرائیلی وزیر دفاع

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ غزہ سٹی پر شدید فضائی حملوں کے بعد غزہ آگ میں جل رہا ہے۔

اسرائیل کاٹز نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ اسرائیل پیچھے نہیں ہٹے گا۔

اِن کا دھمکی دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج آہنی ہاتھوں سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، مغویوں کی رہائی اور حماس کی شکست تک نہ رُکیں گے اور نہ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید