نئی دہلی(نیوز ڈیسک) آپریشن سندور کا پارٹ ون یا پارٹ ٹو بھی ہو سکتا ہے،بھارت کی دھمکی،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کوگیدڑ بھبکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ آپریشن سندور کا پارٹ ون یا پارٹ ٹو بھی ہو سکتا ہے۔