• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں تعینات اپنے سفیروں کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا

ایران نے برطانیہ، فرانس، جرمنی میں اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران نے اپنے سفیروں کو ایران پر پابندیوں کے معاملے پر مشاورت کے لیے بلا لیا ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اِن تینوں ممالک نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی حمایت کی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید