• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ: فائنل میچ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جارہا، بھارتی میڈیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

ایشیا کپ کے فائنل میچ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جارہا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار ویمنز ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے گوہاٹی جائیں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منگل کو گوہاٹی میں شیڈول ہے۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید