• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے اسرائیل کے ’اہم ترین جاسوسوں میں سے ایک‘ کو پھانسی دے دی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی  کرنے کے الزام میں ’اسرائیل کے اہم ترین جاسوسوں میں سے ایک‘ کو سزائے موت دے دی۔

یہ خبر ایران کی عدلیہ کے خبر رساں ادارے ’میزان‘ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پھانسی کی سزا پانے والے مجرم کا نام بہمن چوبی تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید