سَتاتے ہیں اُنہیں وہ بات بے بات
مسلمانوں سے چِڑتے ہیں جو بلوان
اگر یہ میچ بھارت ہار جاتا
تو غصّے کا ہدف بنتے مسلمان
پی ٹی آئی کے سینیٹروں نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے سامنے سینیٹ ہال میں اپنی سینیٹ لگادی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 135 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔
بیک سائیڈ روڈ پر آج دوپہر چاقو کے وار سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد اب حکومت میں مزید تبدیلیاں اور اصلاحات کر رہے ہیں۔
لاہور میں شہری کو یرغمال بنا کر اس سے رشوت لینے والے 4 ڈولفن اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے جیولرز، وکلاء، لاء فرمز اور ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی نگرانی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا امن منصوبہ وہ نہیں جس میں ہماری ساری تجاویز موجود ہوں، اس ڈرافٹ میں ہماری تجویز کردہ تمام ترامیم شامل نہیں ہیں۔
سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے ٹرمپ کے امن پلان کو مثبت پیش رفت قرار دے دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ملک کے سب سے پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کا آغاز 6 اکتوبر سے ہو گا۔
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ٹرمپ غزہ جنگ بندی منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے۔
برطانوی وزیرِ خزانہ ریچل ریوز نومبر کے بجٹ میں ’2 بچوں کی حد‘ ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، جو لیبر پارٹی کے اراکینِ پارلیمنٹ اور بچوں کی غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا دیرینہ مطالبہ رہا ہے۔
نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دل کے دورے اور فالج کے 99 فیصد کیسز ایسے عوامل سے جُڑے ہیں جو قابلِ تبدیل ہوتے ہیں۔
تائیادا سلوانیا ایک منفرد پنیر ہے جو برازیل کے شہر ساؤ پالو کے کاساپاوا میونسپلٹی میں اسکے واحد پروڈیوسر ( تیار کرنے والے) جہاں اسے تیار کیا جاتا ہے۔ اس پنیر کے تیار کنندہ نے سوچا کہ مقامی پتے کھانے والی چیونٹیوں کو دودھ کے ساتھ ملا کر پنیر کی تیاری ایک بہترین آئیڈیا ہے۔
ایف بی آر کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس گزار نئے متعارف کردہ سادہ انکم ٹیکس ریٹرن فارم کے ذریعے باآسانی ریٹرن فائل کر سکتے ہیں۔