امن کی کوششوں پہ کب ہم نے
رائے اِس کے سوا کوئی دی ہے
ففٹی پرسنٹ ہے اُمید ہمیں
ففٹی پرسنٹ نااُمیدی ہے
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ اساتذہ پر کہا ہے کہ تدریس محض پیشہ نہیں ایک مقدس ذمہ داری ہے، اساتذہ نسلوں کے اذہان سنوارتے اور کردار کی تربیت کرتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اساتذہ کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ساتھ ہم آواز ہو کر دنیا بھر کے اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
وقار یونس نے بتایا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد میں نے محمد عامر کی واپسی کے لیے کردار ادا کیا
رپورٹس کے مطابق میچ کے دوران بھی کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش کا امکان ہے۔
اسرائیل نے دوحہ میں قاتلانہ حملہ کرکے ان سمیت تمام فلسطینی مزاحمت کاروں کو ایک ساتھ شہید کرنے کی کوشش کی تھی۔
حماس کی تصدیق کے بعد جنگ بندی فوری طور پر مؤثر ہوجائے گی اور یرغمالیوں اور قیدیوں کا تبادلہ شروع ہوجائے گا: امریکی صدر
بھارتی فوجی اور سیاسی قیادت کے بیانات اپنی خاک میں ملی ساکھ کو بحال کرنے کی ناکام کوشش ہے: خواجہ آصف
محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
فلسطینی مزاحمت تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان بلاواسطہ مذاکرات اتوار اور پیر کو ہوں گے۔
کامن ویلتھ آف انڈیپنڈنٹ اسٹیٹس(سی آئی ایس) گیمز میں پاکستان کے عبدالرحمان نے ریسلنگ کا برانز میڈل جیت لیا۔
اگر کوئی شخص بیک وقت اپنی زندگی کے تین پہلوؤں میں معمولی تبدیلی کرے تو اس کی اوسط عمر میں واضح اضافہ ہو سکتا ہے۔
ڈاکٹروں میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے دور میں 200 سال پرانے اسٹیتھواسکوپ کی اہمیت کیوں برقرار ہے؟
پاکستان کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ منتظر میوزک مقابلے ’پاکستان آئیڈل‘ کا دھماکے دار آغاز ’جیو ٹی وی‘ سے ہو گیا ہے۔
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی 21 ویں اکیڈمک کونسل کا اجلاس وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین (ستارۂ امتیاز، تمغۂ امتیاز) کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدِمقابل آئیں گے، پہلے میچ میں پاکستان کو بنگلا دیش کے خلاف شکست ہوئی تھی جبکہ بھارت نے سری لنکا کو مات دی تھی۔