• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کو بتا دیا حماس کو ہم غیرمسلح کریں گے، نیتن یاہو

تصویر بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
تصویر بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا، سفارتی حل ہو یا ہماری فوجی طاقت سے حماس غیر مسلح ہوگی۔

نیتن یاہو نے ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو بتا دیا ہے حماس کو غیر مسلح کرنا ہے اور ہمیں یہ کام کرنا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وفد کو قاہرہ جانے کی ہدایت کردی ہے، امید ہے آنے والے دنوں میں یرغمالی واپس آجائیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید