• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر: حماس، اسرائیل اور امریکا کے قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات شروع

مروان برغوثی اور احمد سعدات—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
 مروان برغوثی اور احمد سعدات—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

مصر میں حماس، اسرائیل اور امریکا کے مابین قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے مروان برغوثی اور احمد سعدات کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔

فلسطینی رہنما مروان برغوثی 23 سال سے اسرائیلی قید میں ہیں۔

دوسری جانب فلسطینی سوشلسٹ رہنما احمد سعدات بھی 19 سال سے اسرائیلی جیل میں ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید