• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ: اسرائیلی حملے جاری، کم از کم 8 فلسطینی شہید

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، اسرائیلی فوج نے 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ پرصبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مصر میں بلاواسطہ مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

زرائع کے مطابق گزشتہ 2 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نیتجے میں اب تک 67 ہزار 173 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے نافذ کی گئی غذائی قلت سے 460 افراد انتقال کرگئے جس میں 154 معصوم بچے شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید