• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ مقدس مشن ہر صورت جاری رہیگا،مولاناشبیر احمدعثمانی

لاہور(خبرنگار) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مولاناشبیر احمد عثمانی نے یونٹ سگیاں پل واٹرلینڈ میں ختم نبوت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا اکابرین کی جانب سے ملا مقدس مشن ہرصورت میں جاری رہے گا۔قادیانی امریکہ،انڈیا اور اسرائیل کے مہرے بنے ہوئے ہیں ان رہنماؤں نے کہا کہ چودہ صدیوں سے مسلمانوں کا یہ عقیدہ چلا آرہا ہے کہ حضور خاتم النبیین محمد کریمؐ کے بعد کوئی نبی ورسول پیدا نہ ہو گا اور عقیدہء ختم نبوت کا انکار کرنے والے افراد یا گروہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔
لاہور سے مزید