• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمعیت طلبہ کا سینیٹر مشتاق احمد اور صمود فلوٹیلا کے اراکین کی رہائی پر اظہارِ تشکر

لاہور(خبرنگار) ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے سابق ناظمِ اعلیٰ و سینیٹر (ر) مشتاق احمد خان اور صمود فلوٹیلا کے دیگر اراکین کی رہائی پر اللہ رب العالمین کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف ایک خوش آئند موقع ہے بلکہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ عالمی یکجہتی اور مزاحمت کی جاری جدوجہد کا تسلسل بھی ہے۔
لاہور سے مزید