• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای او ریلویز سے ایم پی اے شعیب صدیقی کی ملاقات

لاہور (خصوصی رپورٹر ) سی ای او پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ سے ایم پی اے شعیب صدیقی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے اپنے انتخابی حلقہ پی پی 149میں شہریوں کو درپیش بنیادی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی اور ان مسائل کے فوری حل پر زور دیا۔
لاہور سے مزید