• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل فون چھیننے والا گینگ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شہریوں سے موبائل فون چھیننے والا گینگ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ملزمان شادمان مارکیٹ اور لکشمی چوک کے علاقوں میں سرگرم تھیاطلاع ملتے ہی ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے کیمروں کے ذریعے ملزمان کی موومنٹ ٹریس کی سیف سٹی کیمروں سے موٹر سائیکل کی مختلف مقامات پر نشاندہی کی گئی اس معلومات پر پولیس نے موبائل چھیننے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور سے مزید