• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سموگ تدارک کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی میں خصوصی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سموگ کے تدارک کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کا اہم اقدام، پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل اینڈ کلچر سٹڈیز میں خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ایک روزہ ورکشاپ پنجاب چیریٹیز کمیشن، سول ڈیفنس اور جامعہ پنجاب کے اشتراک سے منعقد کی گئی۔ پنجاب بھر میں ماحول کے تحفظ کیلئے سرگرم تنظیموں اور طلباء کی بڑی تعداد بھی ورکشاپ میں شرکت۔
لاہور سے مزید