لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)پولیس ریسپانس یونٹ نے منشیات کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم گرفتار کر لیا ترجمان ڈولفن کے مطابق چوکی اڈا پلاٹ پی آر یو ٹیم نیسٹاپ اینڈ سرچ کے دوران اشتیاق نامی پیشہ ور شراب فروش سے 18 بوتلیں امپورٹڈ شراب برآمد کر کے اسے گرفتار کر کے مزید قانونی کاروائی کے لیے چوکی اڈا پلاٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔