• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،ناکافی شواہد کی بنا پرچرس اسمگلنگ کیس میں سزا یافتہ مجرم بری

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ناکافی شواہد کی بنا پر 5 کلو چرس اسمگلنگ کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہد عمران کوبری کردیا،عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ مجرم کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا،عدالت نے حکم دیا کہ اگر شاہد عمران کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو اُسے فوری طور پر رہا کیا جائے۔
لاہور سے مزید