• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خزانے پر بوجھ اور غیر فعال سرکاری اداروں کی نجکاری جَلد مکمل کرنے کی ہدایت

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل میں ادارہ جاتی یا انتظامی تاخیر اور سُرخ فیتا برداشت نہیں کیا جائے گا۔

مجوزہ سرکاری اداروں کی نجکاری پر جائزہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے قومی خزانے پر بوجھ اور غیر فعال سرکاری اداروں کی نجکاری جَلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

شہباز شریف نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ نجکاری میں قومی مفاد، اداروں کی پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے کو مدِ نظر رکھا جائے اور عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں۔

قومی خبریں سے مزید