ہُوئی ہے نمودار افق پر کرن
مہیب اور گہری سیاہی کے بعد
غزہ میں بحالی کے آثار ہیں
خدا جانے کتنی تباہی کے بعد
ڈی آئی خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
راستوں کی بندش کے باعث جڑواں شہروں میں تجارتی سرگرمیاں بھی معطل ہیں جبکہ ایکسپریس وے، فیض آباد اور آئی جی پی روڈ بھی مکمل طور پر بند ہے۔
سیبسٹین لیکورنو نے مالیاتی نظم و ضبط کو بہتر بنانا ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں فرانس کے سیاسی بحران کو ختم کرنا ہو گا۔
ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی شہری اپنے گھروں کو لوٹنے لگے، اسرائیلی فوج نے معاہدے کے تحت نئی حدود پر پوزیشنیں سنبھالنی شروع کردیں۔
اسرائیلی فوج نے لبنان میں حزب اللّٰہ کے مبینہ انفراسٹرکچر پر فضائی حملہ کردیا۔
امریکی صدر نے چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین سے درآمدات پر سو فیصد ٹیرف کا نفاذ نومبر یا اس سے بھی پہلے ہوگا۔
سینیٹر پرویز رشید نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ بننے سے روکنے کے لیے سیاسی جماعتوں سے کوشش کرنے کی اپیل کر دی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے استعفا دینے کے بعد علی امین خان گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے ، روانگی سے قبل وزیر اعلیٰ ہاؤس کے اسٹاف سے مصافحہ کیا اور شکریہ ادا کیا۔
ابوظبی کے پاکستانی سفارتخانے میں دو باصلاحیت نوجوان لکھاریوں، آمنہ منور خان اور دعا فرحان کی تخلیقات کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس کی میزبانی سفیرِ پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے کی۔
امریکی ریاست ٹینیسی کے بارودی مواد بنانے والے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک، زخمی اور لاپتہ ہو گئے۔
اداکارہ دپیکا پڈوکون کو وزارتِ صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے ملک کی پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کامران غلام اور روحیل نذیر کی سالگرہ کی تقریب لاہور میں تربیتی کیمپ کے دوران منائی گئی۔
وزیر دفاع نے کہا کہ ہمیں خدشہ تھا کہ یہ پیسا لے لیں گے اور دہشتگرد واپس اپنی پناہ گاہوں میں آجائیں گے،
رپورٹ کے مطابق گرلز کالج میں کوچ امباجی نے ماؤلیکا پر غیر مناسب دباؤ ڈالا اور اسے اپنی محبت کیلئے مجبور کرنے کی کوشش کی، شدید ذہنی دباؤ کے باعث لڑکی نے اپنی جان لے لی۔
ملتان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی کارروائی کے دوران آن لائن جابز اور ٹریننگ کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے کوچ نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کو جواب جمع کرا دیا۔